ڈیوس کپ ٹائی،ڈبلز میچز میں بھی بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

ڈیوس کپ ٹائی،ڈبلز میچز میں بھی بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک ) ڈیوس کپ ورلڈ گروپ ون کے پلے آف ٹائی میں بھارت ڈبلز میچ میں بھی پاکستان کو شکست دے دی۔ وفاقی دارلحکومت میں جاری ڈیوس کپ ٹائی میںپاکستان کے عقیل خان اور مزمل مرتضی کی جوڑی کو ڈبلز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، بھارت نے ڈبلز میں چھ دو اور سات چھ سے کامیابی حاصل کی، ڈیوس کپ ٹائی کے پہلے دن اعصام الحق اورعقیل خان کو بھی سنگل مقابلوں میں بھارتی کھلاڑیوں کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔ یاد رہے کہ پاکستان 60 سال میں پہلی بار بھارتی ٹینس ٹیم کی ڈیوس کپ میں میزبانی کررہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں