سابق کپتان سرفراز احمد پاکستان چھوڑ کر لندن منتقل ہوگئے

سابق کپتان سرفراز احمد پاکستان چھوڑ کر لندن منتقل ہوگئے

کراچی (سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے دلبرداشتہ ہوکر پاکستان بھی چھوڑ دیا اوراپنی فیملی سمیت لندن منتقل ہوگئے ہیں۔
بتایاگیا ہے ک ہ سرفراز احمد مستقبل میں قومی کرکٹ سے تعلق برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں اور وہ پی ایس ایل سیزن 9 کے میچز میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے اورٹورنامنٹ کے دوران کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے، ا ن کی قیادت میں پاکستان2006 میں انڈر 19 کا ورلڈ کپ بھی جیت چکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں