جنگلا پھلانگ کر ویرات کوہلی کو گلے لگانے والا مداح حوالات پہنچ گیا

جنگلا پھلانگ کر ویرات کوہلی کو گلے لگانے والا مداح حوالات پہنچ گیا


آکلینڈ (سپورٹس ڈیسک)افغانستان کے خلاف میچ کے دوران ایک مداح نے جنگلا پھلانگ کر بھارتی کرکٹرویرات کوہلی کو گلے لگا لیا جس کی وجہ سے کھلبلی مچ گئی ۔ تفصیلات ک ے مطابق کوہلی سے گلے ملنے والے نوجوان کو سیکیورٹی جنگلے پھلانگنے اور سیکیورٹی قوائد کی خلاف ورزی پر حراست میںلے لیا گیا اور بعدازاں تاکو گنج تھانے منتقل کر دیا گیا ، پولیس اہلکار کا بتانا ہے کہ نوجوان کے پاس میچ کا ٹکٹ موجود تھا اور وہ سٹیڈیم میں نریندر ہیروانی گیٹ سے داخل ہوا جو اپنے پسندیدہ کرکٹرسے کافی عرصہ سےملنے کی کوشش میں تھا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں