میلبرن ٹیسٹ میں بابر اعظم نے اپنے مداح بچے کی خواہش پوری کردی

میلبرن ٹیسٹ میں بابر اعظم نے اپنے مداح بچے کی خواہش پوری کردی

میلبرن(سپورٹس ڈیسک)میلبرن ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابر اعظم نے اپنے مداح بچے کی خواہش پوری کردی اور اس کے ساتھ تصویر بنوائی ۔ تفصیلات کے مطابق میلبرن میں دونوں ٹیموں کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے دوران بچہ سٹینڈز کی جانب بابراعظم کو دیکھ کر جذباتی ہوگیا اور کہا کہ وہ ان کی ہر اننگز دیکھتا ہے،بچے کی خواہش تھی کہ بابر اس کے ساتھ تصویر بنوائیں جس پر سابق کپتان نے بچے سے پہلے ہاتھ ملایا اور پھر اس کی خواہش پوری کردی،اور بچہ بھی خوش ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:میلبرن ٹیسٹ ، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیدی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں