کراچی (سپورٹس ڈیسک)کراچی وائٹس نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا۔
”پاکستان ٹائم “ کے مطابق کراچی وائٹس نے پہلے کھیلتے ہوئے155 رنز بنائے،ہدف کے تعاقب میں ایبٹ ا?بادمقررہ بیس اوورز میں 146 رنز بنا سکی۔اعتزاز حبیب خان نے43رنز کی اننگز کھیلی،فیاض خان23،فخر زمان اوراحمد خان نے 19،19رنز بنائے،کامران غلام12،آفاق احمد11اورخالد عثمان نے 10رنز بنائے۔شاہنواز دھانی نے3وکٹیں حاصل کیں،انور علی ،آفتاب ابراہیم اوردانش عزیز نے 2،2کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔
