حارث رئووف نے بگ بیش لیگ کو کمک پہنچادی، میلبرن سٹارز کو جوائن کر لیا

حارث رئووف نے بگ بیش لیگ کو کمک پہنچادی، میلبرن سٹارز کو جوائن کر لیا

میلبرن (سپورٹس ڈیسک ) پاکستانی فاسٹ بالر حارث رف نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کیلئے میلبرن سٹارز کو جوائن کر لیا، ان کے تاخیر سے آسٹریلیا پہنچنے کی وجہ سے پہلے میچ کیلئے دستیاب نہیں تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے بگ بیش لیگ کیلئے حارث رف کو تاخیر سے این او سی جاری کیا۔ حارث رئووف نے میلبرن میں میلبرن سٹارز کے فیملی ڈے میں شرکت کی، فیملی ڈے میں میلبرن سٹارز کے سکواڈ کے دیگر کھلاڑی بھی شریک تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں