جنوب افریقی کرکٹر جیرالڈ کوٹزی نے اپنی دیرینہ دوست کو دلہن بنالیا

جنوب افریقی کرکٹر جیرالڈ کوٹزی نے اپنی دیرینہ دوست کو دلہن بنالیا

جوہانسبرگ(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ کے فاسٹ باولر جیرالڈ کوٹزی اوران کی دیرینہ دوست ہننا ہیتھورن کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں، شادی کی تقریب میں قریبی دوستوں اور خاندان کے افراد نے شرکت کی۔ ساتھی کھلاڑیوں اور دوستوں نے نوبیاہتا جوڑے کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مداحوں کی جانب سے بھی خوشی کا اظہار اور مبارکباد پیش کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں