پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا انتخاب رواں ہفتے متوقع

پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا انتخاب رواں ہفتے متوقع

  سڈنی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے  لیے آسٹریلوی ٹیم کا انتخاب رواں ہفتے متوقع ہے اور اس سلسلے میں سلیکٹرز کا اجلاس طلب کرلیاگیا ہے ۔  آسٹریلوی میڈیا کے مطابق اجلاس میں آسٹریلوی سلیکٹرز پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ کا انتخاب کریں گے۔یاد رہے کہ آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ 14دسمبر سے پرتھ میں شروع ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں