صہیب مقصود سے لی گئی رشوت سندھ پولیس کے اہلکاروں کیلئے ہضم کرنا مشکل ہوگئی

صہیب مقصود سے لی گئی رشوت سندھ پولیس کے اہلکاروں کیلئے ہضم کرنا مشکل ہوگئی

کراچی (سپورٹس ڈیسک+کرائم رپورٹر)پاکستانی کرکٹرصہیب مقصود سے لی گئی رشوت سندھ پولیس کے اہلکاروں کیلئے ہضم کرنا مشکل ہوگئی اور  آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے  نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا جس کے بعد  پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا اور نوکری بھی خطرے میں پڑگئی ، ڈی آئی جی شہید بینظیرآباد نے انکوائری رپورٹ ترتیب دیدی جس کے مطابق معاملے میں سکرنڈ تھانہ کے4پولیس اہلکار ملوث پائے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:یکم دسمبر کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ،تحریک انصاف نے شیڈول جاری کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں