babar offer

بابر کو دورہ آسٹریلیا میں کپتانی کی پیشکش

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو دورہ آسٹریلیا کیلئے کپتانی کی پیشکش کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی سی بی حکام نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو دورہ آسٹریلیا کے دوران کپتانی کو جاری رکھنے کی پیشکش کی ہے ،بابر اعظم نے جواب میں کہا کہ سوچ کر جواب دوں گا ۔یاد رہے کہ آج بابر اعظم کی پی سی بی چیئرمین سے ملاقات ہوئی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں : بابر اعظم کی گاڑی کا گھیراﺅ ، نعرے بازی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں