بابراعظم کی واٹس ایپ چیٹ لیک ہوگئی

بابراعظم کی واٹس ایپ چیٹ لیک ہوگئی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے سابق وکٹ کیپر راشد لطیف کی جانب سے پی سی بی کے بڑوں کے بابر اعظم کے میسجز کا جواب نہ دینے کے دعوے کے بعد سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر یہ معاملہ زیر بحث ہے۔ یادرہے کہ چیئرمین پی سی بی نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں بابر اعظم کی سی ای او پی سی بی سلمان نصیر کے ساتھ پرسنل چیٹ دکھائی جسے لائیو شو کے دوران ٹی وی پر نشر بھی کیا گیا۔قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پرسنل واٹس ایپ چیٹ لیک کرنے کے معاملے پر آواز اٹھا دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں