فیفا ورلڈ کپ میزبانی ، پاکستان کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلانکپ 2034 کی میزبانی کیلئے سعودی عرب کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی جانب سے 2034 میں فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے ارادے کے اعلان کی حمایت کرتا ہے، چاہتے ہیں ہمارا سعودی بھائی اپنی اس کوشش میں کامیاب ہو، یقین رکھتے ہیں کہ سعودی عرب ایک یادگار فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔
