لاہور (سپورٹس ڈیسک )ورلڈکپ میں بطور پریزینٹر شرکت کی ذمہ داری ملنے پر پاکستانی سپورٹس اینکر زینب عباس کا موقف بھی آگیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے مختصربیان ایک بیان میں زینب عباس نے کہا ہے کہ انڈیا میں کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں بطور پریزینٹر شرکت ان کیلئے باعث مسرت ہے۔
یہ بھی پڑھیں:”کوشش کریں گے ورلڈ کپ میں اچھا پرفارم کریں“شاداب خان