حیدرآباد (سپورٹس رپورٹر ) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان اپنا دوسرا وارم اپ میچ منگل کو آسٹریلیا کے خلاف حیدرآباد میں کھیلے گا۔
یہ بھی پڑھیں:معروف بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کو درپیش خطرات سے آگاہ کر دیا
پہلے وارم اپ میچ میں پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔اسی روز دوسرے وارم اپ میچ میں میزبان بھارت اور نیدرلینڈز جبکہ تیسرے وار اپ میچ میں افغانستان اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی ، ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز 5 اکتوبر سے ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں:تیز ترین ففٹی،سنچری اور 314 کا ٹوٹل،نیپال نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کئی ریکارڈز توڑ ڈالے