شعیب اختر نے محمد عامر کی تعریف کر دی

شعیب اختر نے محمد عامر کی تعریف کر دی

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک)سابق کرکٹر شعیب اختر نے کہا ہے کہ جب محمدعامرکوکھیلتے دیکھا تو سوچ لیا تھا کہ اب میری ریٹائرمنٹ کا وقت آچکا ہے۔
”پاکستان ٹائم “کےمطابق سابق پاکستانی فاسٹ بولرشعیب اختر نےایک انٹرویو میں کہا کہ جب فاسٹ بولر محمد عامر کرکٹ میں آئے تو میں نے سوچ لیا تھا کہ اب ریٹائرمنٹ کا وقت آچکا ہے۔راولپنڈی ایکسپریس کا کہنا تھا کہ جب محمد آصف کرکٹ میں آئے تو مجھے بے حد خوشی ہوئی تھی، میں سوچتا تھا جو کام ہم سے نہیں ہوتا وہ آصف بہت آسانی سے کردیتا ہے۔اس کے بعد جب فاسٹ بولر محمد عامر کرکٹ میں آئے تو میں نے سوچ لیا تھا کہ اب میری ریٹائرمنٹ کا ٹائم آچکا ہے، 2007 میں ریٹائرمنٹ لے لی۔

یہ بھی پڑھیں:ابوظبی ٹی 10 میں کسی قسم کی بدعنوانی برداشت نہیں کی جائے گی،انتظامیہ کا دوٹوک اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں