ورلڈکپ2023 ، پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی فروخت آج شروع ہوگی

ورلڈکپ2023 ، پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی فروخت آج شروع ہوگی

ممبئی (سپورٹس ڈیسک)ورلڈکپ 2023 کے پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی فروخت آج شروع ہو گی۔
”پاکستان ٹائم“کے مطابق احمد آباد میں شیڈول پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 2 ہزار بھارتی روپے جبکہ 7 ہزار 437 پاکستانی روپے مقرر ہے۔پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آئی سی سی کی ویب سائٹ پر کی جائے گی۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کے وارم اپ میچز کے ٹکٹس بھی فروخت کیلئے دستیاب ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ایشیا کپ ،پاکستانی فاسٹ باولرز نے تاریخ رقم کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں