اگر پاکستان ٹاس جیت جاتا تو۔۔۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل بابر اعظم کا بیان سامنے آگیا

اگر پاکستان ٹاس جیت جاتا تو۔۔۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل بابر اعظم کا بیان سامنے آگیا

کینڈی(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ ٹاس جیت جاتے تو بیٹنگ ہی کرتے۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہاکہ سری لنکا کی کنڈیشن سے واقف ہیں،ہم پوری تیاری کرکے آئے ہیں میچ جیتیں گے،کپتان قومی ٹیم نے کہاکہ ہر کوئی پاک بھارت میچ کا انتظار کرتا ہے، 2ماہ سے سری لنکا میں کرکٹ کھیل رہےہیں،ان کا کہناتھا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔یاد رہے کہ ایشیا کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ایشیا کپ؛پاکستان اور بھارت کےدرمیان میچ کا ٹاس ہو گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں