sharma bold

بھارتی کپتان روہت شرما کلین بولڈ

پالی کیلے (مانیٹرنگ ڈیسک)شاہین آفریدی کے سامنے روہت شرما ایک بار پھر ڈھیر ،11رنز بنا کر کلین بولڈ ۔
ایشیاکپ میں پاکستان نے 15سکور پر بھارت کے ایک کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھا دی ،شاہین آفریدی نے بھارتی کپتان کو کلین بولڈ کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : انتظار کی گھڑیاں ختم ،پاک بھارت کرکٹ ٹیمیں میدان میں مد مقابل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں