ایشیا کپ؛پاکستان اور بھارت کےدرمیان میچ کا ٹاس ہو گیا

ایشیا کپ؛پاکستان اور بھارت کےدرمیان میچ کا ٹاس ہو گیا

کینڈی(سپورٹس)ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کا ٹاس ہو گیا، انڈیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
”پاکستان ٹائم“کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا میچ کینڈی کے سٹیڈیم پالی کیلے میں کھیلا جارہا ہے،انڈیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو فیلڈنگ کی دعوت دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں