بابر جتنا بڑا کھلاڑی اتنا ہی دلیر کپتان بھی ہے، افتخار احمد

بابر جتنا بڑا کھلاڑی اتنا ہی دلیر کپتان بھی ہے، افتخار احمد

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے جارح مزاج مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے کہاہے کہ بابر اعظم جتنا بڑا کھلاڑی ہے اتنا ہی دلیر کپتان بھی ہے،ایک انٹرویو میں افتخار احمد نے بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بابرجس طرح دلیری کے ساتھ کھیلتا ہے اسی طرح کھلاڑیوں کو بھی دلیری سے کھیلنے کی تلقین کرتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں