برمنگھم(سپورٹس رپورٹر) بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل ہی شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ارادے ظاہر کردیئے اور کہا کہ ورلڈکپ میں کسی ایک خاص میچ کو جیتنا ٹارگٹ نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فاسٹ بولر نے کہا کہ ورلڈکپ کے ہر میچ میں ٹیم کو پرفارم کرنا ہوگا کیونکہ ہر میچ اہم ہے، ورلڈکپ میں کسی ایک خاص میچ کو جیتنا ٹارگٹ نہیں ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:بین سٹوکس کا ون ڈے کرکٹ میں ریٹائرمنٹ واپس لینے کا عندیہ