انضمام الحق کو پی سی بی نے اہم عہدے سے نوازدیا

انضمام الحق کو پی سی بی نے اہم عہدے سے نوازدیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے سابق کپتان اور لیجنڈری بیٹر انضمام الحق کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کردیا گیا۔

پی سی بی اعلامیہ کے مطابق انضمام الحق ایشیاکپ اور ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا انتخاب کریں گے، اس سے قبل وہ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر کے عہدے پر تعینات رہ چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں