پاکستان کا بھی آئی سی سی کے فنانشل ماڈل پر تحفظات کا اظہار

لاہو(سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں کی میٹنگ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری ہے،ذرائع کے مطابق پی سی بی اور آئی سی سی حکام ورلڈکپ 2023کے معاملات پر بات کریں گے،پاکستان نے ورلڈ کپ کے میچز ہائبرڈ ماڈل کے تحت کرانےکی تجویز دی تھی،ذرائع کے مطابق پاکستان نے آئی سی سی کے فنانشل ماڈل پر بھی تحفظات کا اظہار کیا ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی معاملات حل کرنےاور پاکستان کی یقین دہانی حاصل کر نے کے مشن پر ہے۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں