فرحان اور عروہ کی بیٹی کا نام سامنے آگیا

فرحان اور عروہ کی بیٹی کا نام سامنے آگیا

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان کی ہردلعزیز جوڑی اداکار فرحان سعید اور عروہ حسین کی بیٹی کا نام سامنےا ٓگیا، انہوں نے اپنی بیٹی کا نام جہاں آراء رکھا ہے ۔ یادرہے کہ چند روز قبل جوڑی نے انسٹام گرام پر اپنی ننھی پری کے ہاتھوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کیساتھ خوشخبری شیئرکی تھی ، ایک کلاج بھی شامل کیا گیا تھاجس میں دونوں بیٹی کو گود میں لیے بیٹھے ہیں۔اب فرحان اور عروہ نے اپنی بیٹی کا نام بھی سب پر آشکار کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اپنی ننھی پری کا نام ‘جہاں آراء ‘رکھا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں