ہانیہ عامر کی ایک اور ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی

ہانیہ عامر کی ایک اور ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی


کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی ایک اور ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ہانیہ عامر کی جانب سے بھارتی گانے ’’بجلی بجلی‘‘پر دوستوں کے ہمراہ ڈانس کرنے کی ویڈیو سامنے آئی تو انٹرنیٹ صارفین نے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لیا۔زیادہ تر اداکاروں نے گانے اور اس پر کیے گئے ڈانس کو زہر قرار دیا تاہم بعض لوگوں نے اداکارہ کے رقص کی تعریفیں بھی کیں۔ بعض صارفین نے اداکارہ کی جانب سے بھارتی گانے پر ڈانس کرنے کے عمل کو سستی شہرت حاصل کرنے کا طریقہ قرار دیتے ہوئے لکھا کہ اب اداکارہ کو ایسی بچکانہ باتیں ختم کردینی چاہئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں