ہالی ووڈ اداکار رابرٹ ڈانی جونیئر نے عامر خان کو بھارت کا ٹام ہینکس قرار دیدیا

ممبئی (شوبز ڈیسک) ہالی ووڈ کے معروف اداکار رابرٹ ڈانی جونیئر نے بھارتی فلم لگان دیکھنے کے بعد عامر خان کو بھارت کا ٹام ہینکس قرار دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی خبریں گرم
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ماضی کے ایک انٹرویو میں رابرٹ ڈانی جونیئر نے لیجنڈ اداکار عامر خان کیلئے بہت پسندیدگی کا اظہار کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ میں نے لگان دیکھی اور مجھے یقین ہو چلا کہ عامر خان غیر معمولی ہیں۔ خیال رہے کہ اب تک رابرٹ ڈانی نے بھارت کا دورہ نہیں کیا لیکن عامر خان کیلئے انہوں نے یہ اظہار خیال ایک ویڈیو کانفرنس میں کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:کورولوس عثمان دیکھنے والے شائقین کے لئے خوشخبری، سیزن 5 کب شروع ہو گا؟تاریخ سامنے آ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں