لاہور (وقائع نگار)متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ کی مبینہ نازیبا ویڈیو لیک کرد ی۔ حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حنا پرویز بٹ کی ایک ویڈیو جاری کی جس میں وہ سوئمنگ پول میں کھڑی ہیں اور اپنے ایک ہاتھ میں پکڑے گلاس سے مشروف پیتی دکھائی دے رہی ہیں۔ حریم شاہ نے اس ٹوئٹ کے ساتھ لکھا ’لاہور کی ایلیٹ پارٹیوں میں ڈانس کرنے اور شراب پینے والی حنا پرویز بٹ کس منہ سے خان صاحب کے خلاف بکواس کرتی ہے۔‘حریم شاہ نے حنا کو للکارتے ہوئے لکھا کہ وہ چیلنج کرتی ہیں کہ حنا اپنی ڈرگ ٹیسٹنگ رپورٹ عوام کو دکھائے اگر یہ جھوٹ ہے۔ واضح رہے کہ حریم شاہ سیاستدانوں کے بارے میں بڑے بول بولنے اور ان میں سے کئی شخصیات کی ویڈیو لیک کرنے کی وجہ سے شہرت پاچکی ہیں۔
لاہور کی ایلیٹ پارٹیوں میں ڈانس کرنے و شراب پینے والی حنا پرویز بٹ کس منہ سے خان صاحب کے خلاف بکواس کرتی ہے۔ میں چیلنج کرتی ہوں حنا اپنی ڈرگ ٹیسٹنگ رپورٹ عوام کو دکھائے اگر یہ جھوٹ ہے۔@hinaparvezbutt pic.twitter.com/VcWHf2Saub
— Hareem Shah (@_Hareem_Shah) May 21, 2023