مریم نواز نے لاہو رمیں پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کردیا

مریم نواز نے لاہو رمیں پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کردیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہو رمیں پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کردیا ، انہوں نے یہ اعلان سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں کیا۔ مریم نواز کاکہناتھاکہ انشااللہ لاہور میں پہلا سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال ہوگاجہاں تمام مریضوں کا بلاتفریق اورمفت علاج ہوگا۔ یادرہےکہ پہلے لاہور میں کینسر کا شوکت خانم ہسپتال موجود ہے جبکہ ایور کیئرکے نام سے رائیونڈ کے قریب ایک ہسپتال بھی کینسر کے مریضوں کی دیکھ بھال کررہاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں