ایک اور بھارتی لڑکی پاکستانی نوجوان سے شادی کرنے پہنچ گئی

ایک اور بھارتی لڑکی پاکستانی نوجوان سے شادی کرنے پہنچ گئی

لاہور(نمائندہ خصوصی ) بھارتی شہر لکھنو سے تعلق رکھنے والی لڑکی اپنے دوست سے شادی کرنے کے لیے پاکستان کے شہر فیصل آباد پہنچ گئی ، دونوں کی پہلی ملاقات بارڈر پر ہوئی تھی ۔ ایک ڈیجیٹل چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں بھارتی لڑکی نے بتایا کہ پاکستان میں بہت مزہ آرہا ہے ، سسرال بھی اچھے ہیں۔ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی طلا ق سے متعلق سوال پر خاتون کاکہناتھاکہ سب لوگ ایک جیسے نہیں ہوتے،پاکستان اور انڈیا دونوں کیلئے پیغام ہے کہ مل کر رہیں اور ساتھ ترقی کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں