26فروری کو سندھ میں عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا

26فروری کو سندھ میں عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا

کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) صوبائی حکومت نے 26فروری کو سندھ کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی سٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں بسلسلہ شب برات 26فروری بروز پیرکو صوبے بھر کے نجی و سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل ہوگی،محکمہ تعلیم کے مطابق عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں