موٹروے پر ایک اور حادثہ، جانی نقصان ہوگیا

موٹروے پر ایک اور حادثہ، جانی نقصان ہوگیا

سرگودھا(وقائع نگار خصوصی ) سرگودھا کی حدودمیں موٹر وے پرسیال موڑ کے قریب ٹائر پھٹنے سے ٹرک الٹ گیا جس کے نتیجے میںچارافراد جاں بحق اور آٹھ افرادزخمی ہوگئے جنہیں ٹی ایچ کیو منتقل کردیاگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کہ ٹرک میں سوار تمام افراد کوٹ مومن جارہے تھے کہ ٹائر پھٹنے کے سبب حادثہ پیش آگیا، زخمیوں کے ساتھ لاشوں کو بھی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں