لاہور (کرائم رپورٹر ) بادامی باغ کے علاقے میں کوئلہ جلاتے گھر میں لگنے والی آگ نے ’معصوم‘ قلعی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لی جس سے وہ جھلس کر جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو حکام نے آتشزدگی کی اطلاع کے بعد موقع پر پہنچ کر جاں بحق بچی کی نعش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا، زخمیوں میں 70 سالہ محمد جاوید اور 12 سالہ غلام دستگیر شامل ہیں۔