پاکستان کی موجودہ سیاست سمجھ سے باہر، شیخ رشید نے اعتراف کرلیا

پاکستان کی موجودہ سیاست سمجھ سے باہر، شیخ رشید نے اعتراف کرلیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ او ر عمران خان کے اتحادی شیخ رشید نےاعتراف کیا ہے کہ پہلی بار پاکستان کی سیاست میری سمجھ سے باہر ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے بعد سابق وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیدنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 13تاریخ تک صورتحال واضح ہوجائیگی ، انتخابات 8 فروری کوہوں گے اور عوام ووٹ ڈالیں گے۔ انہوں نے کہا کہ راولپنڈی میں قلم دوات اکثریت سے جیتے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں