آئندہ ہفتے سردی اور دھندمیں مزید اضافے کاامکان، محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا

آئندہ ہفتے سردی اور دھندمیں مزید اضافے کاامکان، محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا

لاہور (نامہ نگار) آئندہ ہفتے دھند اور سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے اور اس سلسلے میںمحکمہ موسمیات خبردار کردیا ہے۔
بتایاگیا ہے کہ لاہور کا درجہ حرارت پانچ ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے جبکہ شہر میں فضائی آلودگی کی شرح 177 ریکارڈ کی گئی۔ادھرپشاور اورگردو نواح میں دھندکاراج ہے،درجہ حرارت ایک ڈگری سینٹی گریڈتک گرگیا،ہوامیں نمی کا تناسب 98 فیصد ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں