دھند کے باعث ٹریفک حادثہ بس میں سوار دو افراد کی جان لے گیا

دھند کے باعث ٹریفک حادثہ بس میں سوار دو افراد کی جان لے گیا

بہاولپور(وقائع نگار)کراچی سے بہاولپور جانے والی مسافر بس حدنگاہ کم ہونے کے باعث احمد پورشرقیہ میں کوٹ خلیفہ کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میںدوافرادموقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد جاں بحق افراد کی لاشیں قریبی ہسپتال منتقل کردی گئیں ہیں جبکہ زخمی ہونیوالے افراد کو ابتدائی طبی امداد کی موقع پر فراہمی کے بعد ہسپتال پہنچادیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں