بزرگ سیاستدان اسفند یارولی انتخابی سیاست سے دستبردار ہوگئے

بزرگ سیاستدان اسفند یارولی انتخابی سیاست سے دستبردار ہوگئے

پشاور (وقائع نگار) بزرگ سیاستدان عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان انتخابی سیاست سے دستبردار ہوگئے اورانتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ عوامی نیشنل پارٹی نے اسفند یار ولی کے الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تصدیق کی ہے اور بتایاکہ سفند یار ولی بیماری کے باعث الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے، ان کی جگہ ان کے بیٹے ایمل ولی الیکشن میں حصہ لیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں