مچھر کالونی میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ، تین افراد قتل

مچھر کالونی میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ، تین افراد قتل

کراچی (کرائم رپورٹر) مچھر کالونی میں عمر بن خطاب مسجد کے قریب دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں تین افراد مارے گئے ہیں جن میں سے ایک کی شناخت سراج عرف سراجی نامی شخص سے ہوئی ہے۔ سندھ پولیس کا کہنا ہےکہ فائرنگ میں ملوث مرکزی ملزم نثار پٹھان اور اس کے بھائی کو گرفتار کر لیا، فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ ایک رائفل اور ایک عدد پستول بھی برآمد کرلیا گیا ہے،فائرنگ سے قتل کیے گئے افراد کا زمین کا تنازعہ تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں