چینی کی قیمت میں اچانک اضافہ، بوری ایک ہزار روپے مہنگی ہو گئی

چینی کی قیمت میں اچانک اضافہ، بوری ایک ہزار روپے مہنگی ہو گئی

اسلام آباد (کامرس ڈیسک ) مختلف شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت میں اچانک بڑا اضافہ دیکھاگیا اور 50کلو چینی کی بوری ایک ہزار روپے مہنگی ہو گئی جس سے قیمت بڑھ کر 9 ہزار روپے کی ہو گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق قیمتوں میں اچانک اتنے زیادہ اضافے کی وجہ سے کئی جگہ پر دکانداروں نے سیل روک دی جبکہ تازہ اضافے کے بعدپرچون میں چینی کی قیمت 180سے بڑھ کر 200روپے ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں