مردان (مانیٹرنگ ڈیسک) واجبات کی عدم ادائیگی پر واپڈا حکام نے پاسپورٹ آفس کی بجلی منقطع کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاسپورٹ آفس مردان نے واپڈا کے 8لاکھ روپے سے زائد کے واجبات ادا کرنا تھے ،عدم ادائیگی پر واپڈا نے کارروائی کرتے ہوئے پاسپورٹ آفس کے بجلی کے کنکشن کا ٹ دیے ۔
یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کے سابق وزیر پر تیزاب حملہ