سیالکوٹ میںکھیت سے دو نوجوانوں کی گولیاں لگیں لاشیں برآمد

سیالکوٹ میںکھیت سے دو نوجوانوں کی گولیاں لگیں لاشیں برآمد

سیالکوٹ(کرائم رپورٹر ) سیالکوٹ کی حدود میں ایک کھیت سے دو نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر ایسا لگتا ہے کہ غیرت کے نام پر مارا گیا ہے تاہم واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا اور دونوں کو سروں میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا، ایک مقتول کی شناخت یعقوب کے نام سے ہوئی، دوسرے کی شناخت نہیں ہوسکی جبکہ مقتولین کی عمریں 25 سال کے قریب ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں