تبلیغی جماعت کی مسافر بس حادثے کا شکار، ایک جاں بحق، متعدد ز خمی

تبلیغی جماعت کی مسافر بس حادثے کا شکار، ایک جاں بحق، متعدد ز خمی

کلرکہار (نیوز رپورٹر)کلرکہار کے قریب موٹروے پر تبلیغی جماعت کی مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی ہے۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق کلرکہار کے قریب موٹروے پر بھٹی گجر کے قریب تبلیغی جماعت کی مسافر بس الٹ گئی۔حادثہ میں ایک مسافر جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں، ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے۔جائے وقوعہ پر ریسکیو آپریشن جاری ہے، حادثے کے باعث لاہور اسلام آباد موٹروے بند کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نواز شریف کا سیاسی قیادت سے مشاورت کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں