بیٹی کی پسند کی شادی پر جھگڑا، بیوی کو قتل کرنیوالا شخص پکڑاگیا

بیٹی کی پسند کی شادی پر جھگڑا، بیوی کو قتل کرنیوالا شخص پکڑاگیا

لاہور (کرائم رپورٹر) بیٹی کے پسند کی شادی کرلینے پر لیاقت آباد میں بیوی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم یاسر نے دو روز قبل بیوی کو چھری کے وار سے قتل کر دیا تھا۔پولیس نے بتایا کہ 17سالہ بیٹی سحر نے پسند کی شادی کی تھی جس پر دونوں میاں بیوی میں جھگڑا ہو گیا۔جھگڑے کے دوران ملزم یاسر نے چھری کے وار سے بیوی کو قتل کر دیا۔پولیس نے کارروائی کر کے ملزم یاسر کو گرفتار کر لیا ہے ۔

یہ بھی پرھیں:زرداری کس جماعت کیساتھ مل کربلاول کو وزیراعظم بنانا چاہ رہے ہیں؟ حافظ حسین احمد نے رائے دیدی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں