چیچہ وطنی (مانیٹرنگ ڈیسک) بچوں کے ساتھ بدفعلی کرنے والے ملزم کی تلاش کیلئے چھاپے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ملزم نے آرٹ سنٹر کھول رکھا تھا جہاں اس نے تین شاگردوں کے ساتھ مبینہ طور پر بدفعلی کی جس کی ویڈیو بنا کر بلیک میل کر رہا تھا ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ملک بھر میں غیر ملکی تارکین کیخلاف کریک ڈاﺅن