شوہر نے دوسری بیوی کیساتھ ملکرمبینہ طورپرپہلی بیوی کوآگ لگا دی

شوہر نے دوسری بیوی کیساتھ ملکرمبینہ طورپرپہلی بیوی کوآگ لگا دی

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر ) کوٹ لدھا میںشوہر نے دوسری بیوی کے ساتھ ملکرمبینہ طورپر پہلی بیوی کو پٹرول چھڑ ک کر آگ لگا دی جسے تشویشناک حالت میں لاہور منتقل کردیاگیا۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم نصیرکو گرفتار کرلیا، ملزم نے پولیس کوبتایاکہ بیوی نے خود پیٹرول چھڑک کر اپنےآپ کو آگ لگائی،تاہم متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ اسکی سوتن نے اس پر پیٹرول چھڑکاتھا۔

یہ بھی پڑھیں : شہباز شریف بیٹے سمیت عدالت میں طلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں