سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ میں جاںبحق پاکستانی بچے کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ میں جاںبحق پاکستانی بچے کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا

قصور ( کرائم رپورٹر ) سعودی عرب ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے چار سالہ پاکستانی بچے کی میت نجی ائیرلائن کے زریعےپاکستان پہنچنے کے بعد آبائی علاقے میں نمازجنازہ اور پھر تدفین کردی گئی ۔ سعودی عرب کے شہر دمام میں مقیم ٹھینگ موڑ کے پاکستانی ڈرائیور مصطفیٰ کی بیوی رفعت اور چار سالہ ابراہیم عمرہ کی سعادت کیلئے چند روز قبل سعودی عرب پہنچے تھے اور چار سالہ ابراہیم ٹریفک حادثہ میں موقع پر جاںبحق ہوگیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : فلسطینیوں کی نسل کشی پرعالمی برادری کی خاموشی شرمناک ،عرب پارلیمنٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں