ٹک ٹاک کا جنون ایک اور جان لے گیا

ٹک ٹاک کا جنون ایک اور جان لے گیا

ٹک ٹاک کا جنون ایک اور جان لے گیا فیصل آباد (کرائم رپورٹر)ٹک ٹاک بنانے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے ۔ پولیس کے مطابقکھرڑیانوالہ کا رہائشی نوجوان عمران پستول سے ٹک ٹاک بنارہاتھا اور کنپٹی پر پسٹل رکھنے کے دوران گولی چلنے سے موقع پردم توڑ گیا ۔کھرڑیانوالہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لے لی اور مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں