شاہی قلعے میں ہیلی کاپٹر سے اترتے ہی نواز شریف کی نماز کی ادائیگی، پھر مینار پاکستان گرائونڈ گئے

شاہی قلعے میں ہیلی کاپٹر سے اترتے ہی نواز شریف کی نماز کی ادائیگی، پھر مینار پاکستان گرائونڈ گئے

لاہور(سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی پر مینار پاکستان گرائونڈ میں جلسے سے خطاب کیا لیکن اس سے پہلے شاہی قلعے میں ہیلی کاپٹر سے اترنے کے بعد نماز ادا کی۔ نماز کی باجماعت ادائیگی کی سامنے آنیوالی ویڈیو میں  شہباز شریف، اسحاق ڈار، حمزہ شہباز ، خواجہ سعد رفیق اور دیگر رہنمائوں نے لاہور کے شاہی قلعے میں نواز شریف کے ہمراہ نماز پڑھی۔

یہ بھی پڑھیں:جب بھی موقع ملا پاکستان کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا،وہ کون ہیں جو نواز شریف کو ہر چند سال بعد قوم سے جدا کر دیتے ہیں،نواز شریف کا مینار پاکستان پر تاریخی خطاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں