لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس پر حملہ،بھتہ وصولی کیس میں عابد باکسر کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سابق ایس ایچ او عابد باکسر کو انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں پیش کیا گیا ،عدالت نے ملزم کے سات روزہ جسمانی ریمانڈ کی منظوری دیدی ۔پولیس کی حراست سے فرار ہونے والے عابد باکسر کو قصور سے دوبارہ گرفتار کیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : شیخ رشید کی بازیابی کیلئے آخری مہلت