سوات (مانیٹرنگ ڈیسک ) زمین کے تنازعہ پر فائرنگ ،پولیس اہلکار سمیت دو افراد مارے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سوات میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ میں پولیس کے اہلکار سمیت دو افراد مارے گئے ،فائرنگ کے واقعہ میں تین اہلکار زخمی بھی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،ملزمان فائرنگ کے بعد فرار میں کامیاب ہو گئے ۔
یہ بھی پڑھیں : مختلف شہروں میں آپریشن ،9دہشتگرد گرفتار