حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھائی نے بھابھی سے شادی کیلئے سگے بھائی کو قتل کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حیدر آباد میں ملزم نے بھابھی اور دو رشتہ داروں سے ملکر بھائی کو چائے میں نیند کی گولیاں دیں اور پھر گلا گھونٹ کر مارڈالا ،پولیس نے واقعہ میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔
یہ بھی پڑھیں : 9مقدمات میں عمران خان کی ضمانتیں بحال ،اسلام آباد ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری